یومِ آزادی پر آئی ایس پی آر کا بلوچی نغمہ ’’پاک اے وطن‘‘ ریلیز

04:17 PM, 9 Aug, 2026

راولپنڈی: یومِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر نے بلوچی زبان میں خوبصورت نغمہ ’’پاک اے وطن‘‘ ریلیز کردیا۔

نغمے میں وطن سے سچی محبت اور پاکستان سے والہانہ وابستگی کا اظہار کیا گیا ہے۔ معروف بلوچ گلوکار اختر چنال نے اپنی آواز میں پاک سرزمین سے محبت کے جذبات کو اجاگر کیا۔

’’پاک اے وطن‘‘ میں بلوچی ثقافت اور حب الوطنی کا خوبصورت امتزاج پیش کیا گیا ہے، جو قومی یکجہتی اور وطن سے محبت کے پیغام کو نمایاں کرتا ہے۔

مزیدخبریں