بنگلہ دیش پریمیئر لیگ:ڈھاکہ ڈائنامائٹس نے راج شاہی کو 56 سے شکست دیکر فائنل جیت لیا

بنگلہ دیش پریمئر لیگ کے فائنل میں ڈھاکا ڈائنامائٹس نے راج شاہی کنگز کو 56رنز سے شکست دے دی۔راج شاہی کنگز نے ٹاس جیت کرڈھاکا ڈائنامائٹس کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی اور ڈھاکا نے اپنے مقررہ 20 اوورز میں 159 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا اس طرح راج شاہی کو جیت کے لیے 160رنز کا ہدف ملا

10:59 PM, 9 Dec, 2016

مزیدخبریں