دی کپل شرما شو پر رشی کپور کی "کھلم کھلا" کی تشہیر

دی کپل شرما شو پر رشی کپور کی

ممبئی:بھارتی چینل کے مشہور کامیڈی شو  "دی کپل شرما شو" پر اداکار رشی کپور نے اپنی بیوی نیتو کپور کے ساتھ دھماکے دار انٹری دی۔جہاں وہ  اپنی سوانح حیات "کھلم کھلا کی تشہیر کیلئے پہنچے۔اس جوڑی نے کپل شرما کی ٹیم کے ساتھ بہت ہلاگلا کیا۔یہ شو آئندہ ہفتے کیلئے ریکارڈ کیا گیا ہے۔

رشی کپور کی بیوی نیتو سنگھ بھی  کپل شرما شو میں شریک ہوئیں 


کپل شرما نے رشی کے پاؤں چھوکر ان کا استقبال کیا.

كيكو شاردا نے 'نگینہ' کی سری دیوی بن کر بابا کو رجھانے کی کوشش کی.


 چندن پربھاکرامریش پوری کے کردار بھےرو ناتھ کے روپ میں 


کپل شو کے اہم کردار ڈاکٹر مشہور گلاٹی نے بھی رشی کپور کوخوب ہنسایا


رشی کپور اور نیتو سنگھ نے 'رپھو چکر'، 'امر اکبر انتھونی' اور 'جھوٹا کہیں کا' جیسی فلموں میں ساتھ کام کیا ہے

بشکریہ این ڈی ٹی وی

مصنف کے بارے میں