فرانس کے جوہری پاور پلانٹ میں دھماکہ

فرانس کے جوہری پاور پلانٹ میں دھماکہ

پیرس:انتہائی مصدقہ اطلاعات کے مطابق فرانس کے جوہری پاور پلانٹ میں دھماکہ سنا گیا ہے،فرانسیسی کے سرکاری حکام نے کہا ہے کہ دھماکے کے باوجودکسی بھی قسم کے جوہری مواد کے خارج ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ایمرجنسی سروسز کے اہلکار تیزی سے پلانٹ طرف جا رہے ہیں۔دھماکہ انجن روم میں ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔یہ جوہری پاور پلانٹ فرانس کے شامل میں واقع ہے۔