اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ان کی پہلی ترجیح ان کا بیٹا ہے
اداکارہ کی شادی 2007 میں علی عسکری کے ساتھ ہوئی تھی جو 2012 میں طلاق پر اختتام پزیر ہوئی، اداکارہ کا ایک بیٹا بھی ہے جو ان کے ساتھ ہی رہتا ہے۔
05:15 PM, 9 Feb, 2017
05:15 PM, 9 Feb, 2017