وزن کم کرنےاوربیماریوں سے بچنےکاآسان حل

فیصل آباد: پنجاب طبی کونسل کے ماہرین طب نے بتایاہے کہ جو کا آٹا ، روٹی ، دلیہ ، پانی ، ستو و دیگر مصنوعات انسانی صحت کےلئے انتہائی مفید ، گندم کے آٹے کا متبادل ، بہترین فوڈ سپلیمنٹ اور 100سے زائد خطرناک امراض سے بچاﺅ کا ذریعہ ہیں۔

05:28 PM, 9 Feb, 2017

مزیدخبریں