ٹرمپ کی حرکتوں کاخمیازہ بیٹی کو بھگتناپڑگیا واشنگٹن: امریکا کے بڑے اسٹورنے امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی کی ملبوسات کی کلیکشن رکھنے سے انکار کردیا۔امریکی صدر نےاس معاملے پر سخت برہمی کااظہارکیاہے۔ 05:32 PM, 9 Feb, 2017