پاکستان میں کینسرکےمریضوں کی تعدادبڑھ رہی ہے

فیصل آباد: پاکستان میں کینسر کے مریضوں کی تعداد میں ہر سال 8 سے 10 فیصد کا اضافہ ہورہا ہے اورملک میں اس موذی مرض کی وجہ سے ہر سال 85 ہزار سے زائد افراد موت کا شکار ہو رہے ہیں جنہیں بروقت تشخیص اور طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنا کر موت کے منہ میں جانے سے بچایاجاسکتاہے۔

07:01 PM, 9 Feb, 2017

مزیدخبریں