پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی اہم ہدایت

کراچی : پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن سمیت مختلف مقدمات میں ملوث رہنماؤں کو عدالتوں سے کلیئر ہونے کی ہدایت کر دی ۔

پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی اہم ہدایت

کراچی :  پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن سمیت مختلف مقدمات میں ملوث رہنماؤں کو عدالتوں سے کلیئر ہونے کی ہدایت کر دی ۔پیپلزپارٹی کی عام انتخابات کیلئے تیاریاں جاری ہیں اعلیٰ قیادت نے ہدایت کی ہے کہ مقدمات میں ملوث رہنما پاکستان واپس آکرعدالتوں میں پیش ہوں، الزامات کا سامنا کریں اور انتخابات سے قبل بری ہوں ۔

ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو بھی عدالتوں میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔