مریم نواز نے لاہور سے پنجاب اسمبلی کی نشست جیت لی

05:20 AM, 9 Feb, 2024

نیوویب ڈیسک

لاہور:پنجاب اسمبلی کے حلقہ  159لاہور سے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کامیاب ہوگئیں۔

پی پی 159 لاہور سے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق مسلم لیگ ن کی مریم نواز 23 ہزار 598 ووٹ لے کر کامیاب  ہوئیں۔ آزاد امیدوار مہر شرافت علی 21 ہزار 491 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔

مزیدخبریں