ایسا قدرتی مشروب جو ایک ہفتے کے اندر آپ کا 5 کلو وزن کم کر سکتاہے

11:10 AM, 9 Jan, 2017

آج ہم آپ کو ایک ایسا نسخہ بتائیں گے جو صرف پانچ میں منٹ میں تیار ہوگااور جسے آپ نے صرف پانچ دن استعمال کرنا ہے اور اگر ساتھ کھانا پینا بھی قابو کریں تو آپ کا وزن5کلو تک  کم ہوجائے گا۔آزما کے دیکھ لیں
اجزاء
ایک لیموں
60گرام parsley
300ملی لیٹر پانی
بنانے کا طریقہ
لیموں کا رس نکال لیں اور پھر پارسلے کو باریک باریک کاٹ لیں،دونوں اجزاءکو ایک ڈونگے میں ڈالیں اور ان پر پانی ڈال دیں۔اب اس مشروب کو ہر صبح خالی پیٹ استعمال کریں۔پانچ دن استعمال کرنے کے بعد دس دن کی بریک لیں اور پھر دوبارہ یہ عمل دہرائیں۔اس مشروب سے آپ کی چربی تیزی سے پگھلے گی ،معدہ مضبون ہوگااور جسم میں توانائی آئے گی۔

مزیدخبریں