کیمروں کودھوکہ دینے والا لباس تیار : ایک جرمن فیشن ڈیزائنر نے ایسا لباس تیار کرلیا ہے جو چہرے پہچاننے والے خودکار سکیورٹی کیمروں کو دھوکہ دے سکتا ہے 07:56 PM, 9 Jan, 2017