پاک سری لنکا دوسرا ٹی ٹوئنٹی: بارش کی وجہ سے ٹاس میں تاخیر

06:42 PM, 9 Jan, 2026

دمبولا : پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی وجہ سے ٹاس میں تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔

یہ میچ 3 میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا مقابلہ ہے، جس میں پاکستان کو پہلے میچ میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ دونوں ٹیمیں اب بارش کے رکنے اور گراؤنڈ کی صورتحال بہتر ہونے کا انتظار کر رہی ہیں۔

مزیدخبریں