شمالی وزیرستان میں 10 اور 11 جنوری کو کرفیو نافذ، مین شاہراہیں بند

06:53 PM, 9 Jan, 2026

شمالی وزیرستان : ضلع بھر میں 10 اور 11 جنوری 2026 کو کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان نے بتایا کہ بنوں سے میرانشاہ تک تمام مین شاہراہیں عام ٹریفک کے لیے بند رہیں گی۔

کرفیو کے باعث کل سے شروع ہونے والے انڈکشن پرچے بھی ملتوی کر دیے گئے ہیں، اور نئی تاریخ بعد میں طے کی جائے گی۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں