فیس پوسٹ نے ایک شخص کو 35سال کیلئے جیل بھیج دیا بنکاک:تھا ئی لینڈ کے ایک باشندے کو فیس بک پرتھا ئی شاہی خاندان کے ایک فرد کے بارے توہین آمیز جملے لکھنے پر 35سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ 11:00 PM, 9 Jun, 2017