ایمانداری اور انتھک محنت ہی شہرت کی بلندیوں تک پہنچاتی ہے، سارہ لورین

لاہور: بالی ووڈ میں کام کرنے والی پاکستانی معروف اداکارہ وماڈل سارہ لورین نے کہا ہے کہ وہی ملک اورقومیں ترقی کرتی ہیں جہاں کام کرنے والے ایمانداری کے ساتھ اپنا کام کریں اوراپنے شعبے کی ترقی کے لیے دن رات محنت کریں۔

11:13 PM, 9 Jun, 2017

مزیدخبریں