ورلڈ کپ : بھارت ٹیم کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

02:40 PM, 9 Jun, 2019

لندن : کرکٹ ورلڈ کپ کے 14ویں میچ میں بھارتی ٹیم نے آسٹریلیا کیخلاف میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ کے 14ویں میچ میں بھارتی ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کوشش ہوگی کہ حریف کو بڑا ٹوٹل دیا جائے ، آج کا میچ جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے ۔

مزیدخبریں