سعودی عرب میں امریکی فوجی ہلاک، ایران-امریکہ تنازع میں ہلاکتوں کی تعداد سات ہو گئی

09:54 AM, 9 Mar, 2026

ریاض/واشنگٹن: سعودی عرب میں امریکی فوجی اڈے پر تعینات ایک اور امریکی اہلکار ہلاک ہو گیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق یہ اہلکار ایران کے حملے میں زخمی ہوا تھا اور بعد میں زخموں کی تاب نہ لا سکا۔

اس ہلاکت کے بعد 28 فروری سے جاری تنازع میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد سات ہو گئی ہے۔ یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر حملے کیے، جس کے جواب میں ایران نے خطے میں امریکی اہداف پر جوابی کارروائیاں شروع کر دی تھیں۔

مزیدخبریں