کیا آپ جانتے ہیں ہچکیاں کن بیماریوں کی علامت ہے؟

لاہور: کسی انسان کو بھی ہچکیاں آجانا معمول کی بات ہے ، ہچکیاں بے ضرر ہوتی ہیں اور کچھ منٹ کے اندر ہی ختم ہوجاتی ہیں لیکن اگر آپ کو کثرت سے ہچکیوںکا سامنا ہو تو یہ سنگین طبی مسائل کی جانب اشارہ کر رہی ہوتی ہیں۔ تاہم زیادہ ہچکیاں درج ذیل بیماریوں کا عندیہ ہوسکتی ہیں۔

06:55 PM, 9 May, 2017

مزیدخبریں