’نریندر مودی فلم ’’ٹوئلٹ ایک پریم کھتا‘‘کا نام سُن کر ہی مسکرا دیئے اور میرا دن بن گیا‘ اکشے کمار

’نریندر مودی فلم ’’ٹوئلٹ ایک پریم کھتا‘‘کا نام سُن کر ہی مسکرا دیئے اور میرا دن بن گیا‘ اکشے کمار

’نریندر مودی فلم ’’ٹوئلٹ ایک پریم کھتا‘‘کا نام سُن کر ہی مسکرا دیئے اور میرا دن بن گیا‘ اکشے کمار

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی نئی  فلم ’ٹوائلٹ ایک پریم کھتا‘  کی تشہیر کا آغاز تو ابھی  نہیں ہوا، اس سلسلے میں اکشے نے نریندر مودی سے ملاقات بھی کی ۔ فلم کا نام سن کر نریندر مودی بھی اپنی ہنسی پر قابو نہ رکھ سکے۔اکشے کمار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی اور نریندر مودی کی ایک تصویر شیئر کی، جس پر اداکار نے لکھا ’نریندر مودی سے ملاقات کی اور اپنی نئی فلم ٹوئلٹ ایک پریم کھتا کے بارے میں بتانے کا موقع ملا، وہ نام سُن کر ہی مسکرا دیئے اور میرا دن بن گیا‘۔

 اکشے کمار کی ٹوئٹ پر نریندہ مودی نے بھی جواب میں اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اکشے کمار کی فلم ’ٹوائلٹ ایک پریم کھتا‘ ہندوستان میں ہر گھر میں ٹوئلٹ کی سہولتپر مبنی ہے  جس سے  مسائل می کمی لائی جاسکے، اس فلم میں اکشے کمار کے ساتھ بھومی پڈنیکر مرکزی اداکارہ کا کردار کرتی نظر آئیں گی۔