ووٹنگ مشینیں خراب،ٹرمپ کا بٹن دبانے پر ہلیری کا نام

ووٹنگ مشینیں خراب،ٹرمپ کا بٹن دبانے پر ہلیری کا نام

واشنگٹن :امریکی انتخابات  کے دوران مشی گن کی کلنٹن ٹاؤن شپ میں 2ووٹنگ مشینوں میں خرابی کی شکایات سامنے آئی ہیں۔

ووٹرز کا کہنا ہے کہ تین بار ٹرمپ کے نام کا بٹن دبایا ،لیکن ہلیری کا نام آیا۔امریکی میڈیا کے مطابق کئی ووٹرز نے آپٹیکل اسکین میں خرابی کی شکایات بھی کی ہیں۔ آپٹیکل اسکین بیلٹ پیپرز کی اسکیننگ کے لیے استعمال ہوتاہے