وینا ملک نے شوہر کو تحریک انصاف کیلئے نیا گیت بنانے سے روک دیا
فلمسٹار وینا ملک نے اپنے شوہر اسد خٹک کو تحریک انصاف کے لئے نیا گیت بنانے سے روکتے ہوئے کہا کہ جب تک پی ٹی آئی میں کلچرل ونگ نہیں بنتا اسد کوئی نیا گانا نہیں بنائیں گے
06:25 PM, 9 Nov, 2016