امن کی بحالی کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں : جنرل قمر جاوید باجوہ

06:21 PM, 9 Nov, 2017

کوئٹہ:پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امن کی بحالی کیلئے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں

ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ٹیلی کمیونیکشن وٹرانسپورٹ حامد شکیل صابر پر خودکش حملے کی مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ پولیس آفیسران اور جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی قیام امن کے لئے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے جوانوں کی جانب سے جو قربانیاں دی ہیں وہ رائیگاں نہیں جائے گی

انہوں نے مزید کہا کہ امن کی بحالی کے لئے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے جوان ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں تاکہ امن کی بحالی کو یقینی بنایا جا سکے ۔

مزیدخبریں