لاہور: پاکستان کو ویٹ لفٹنگ کے میدان میں ایک بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔نمائندہ نیو نیوز لاہور کے مطابق پاکستان ماسٹرز ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے صدر ارشد خان کو ساؤتھ ایشیا کا نیا صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔یہ موقع پاکستان کے لیے ایک فخر کا باعث ہے اور ویٹ لفٹنگ کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔
ویٹ لفٹنگ کے میدان میں پاکستان کیلئے خوشخبری: ساؤتھ ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کی صدارت پاکستان کو مل گئی
03:36 PM, 9 Sep, 2025