پنجاب سے سینیٹ کی نشست پر ن لیگ کے رانا ثنااللہ کامیاب

04:27 PM, 9 Sep, 2025

لاہور: پنجاب سے سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے رانا ثنااللہ کامیاب ہو گئے ہیں۔ انہیں مجموعی طور پر 250 ووٹ ملے جبکہ ایک ووٹ مسترد ہو گیا۔

لاہور: پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں رانا ثناء اللہ کو کامیابی حاصل ہوئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بھی اس موقع پر ووٹ کاسٹ کیا۔ اس ضمنی انتخاب میں اپوزیشن نے بائیکاٹ کیا، جس کی وجہ سے رانا ثناء اللہ کی جیت یقینی ہو ئی۔

مزیدخبریں