سانحہ 9 مئی کا ایک اور فیصلہ: شاہ محمود قریشی بری، پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10 سال قید

07:41 PM, 9 Sep, 2025

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے سانحہ 9 مئی کے مال روڈ واقعے میں سپریم کورٹ کے جج کے سکواڈ کی گاڑی جلانے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ کو دس دس سال قید کی سزا سنائی گئی۔

مزیدخبریں