اسپین ، پہلی خاتون وزیر دفاع انتقال گئیں

میڈرڈ: اسپین کی پہلی خاتون وزیر دفاع کارمین چاکون 46 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔تفصیلات کے مطابق سوشلسٹ پارٹی نے ٹویٹ پر اس کی اطلاع دیتے ہوئے کہاکہ کارمین کا وقت سے پہلے جدا ہونا ہم سب کیلئے تکلیف دہ ہے۔ ان کی موت کے اسباب کا ابھی تک پتہ نہیں چلا ہے تاہم سرکاری خبروں کے مطابق انہیں دل کی بیماری تھی۔

08:55 PM, 10 Apr, 2017

مزیدخبریں