سنجے دت کی فلم’’بھومی‘‘ اور شردھا کپور کی’’ حسینہ پارکر‘‘ اکھٹے ریلیز کی جائیں گی

سنجے دت کی فلم’’بھومی‘‘ اور شردھا کپور کی’’ حسینہ پارکر‘‘ اکھٹے ریلیز کی جائیں گی

نئی دہلی: بالی ووڈ   اداکار  سنجے دت کی  فلم ’’بھومی‘‘ اور شردھا کپور   کی فلم’حسینہ پارکر‘ باکس آفس پر  اکھٹے ریلیز   کی جائیں گی۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ شردھا کپور نے ٹوئٹر پر فلم ’’حسینہ پارکر ‘‘ کی ریلیز کی تاریخ شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی فلم22 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

اداکار سنجے دت کی فلم ’’بھومی‘‘ اور شردھا کپور   کی فلم’’ حسینہ پارکر‘‘ کا  رواں سال 22 ستمبر  کو  باکس آفس پر ٹکراؤ ہو گا۔

مصنف کے بارے میں