انضمام الحق لاہور بلیوز کے ٹاپ فور میں احمد شہزاد کو رکھنے پر نالاں لاہور: چیف سلیکٹر انضمام الحق قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کی ڈرافٹنگ میں لاہور بلیوز کے ٹاپ فور میں احمد شہزاد کو رکھنے پر ناراض ہوگئے۔ 06:23 PM, 10 Aug, 2017