شاہ رخ کے ساتھ کیمسٹری پہلے جیسی نہیں رہی،کاجول ممبئی: بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ شاہ رخ کے ساتھ انکی کیمسٹری پہلے کی طرح نہیں رہی جس طرح سب سے پہلی فلم میں تھی۔ 07:59 PM, 10 Aug, 2017