اسلام آباد سے جہلم تک جذبہ ختم نہیں ہوا، صرف بڑھا ہے، مریم ٹوئٹ

اسلام آباد سے جہلم تک جذبہ ختم نہیں ہوا، صرف بڑھا ہے، مریم ٹوئٹ

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ پیغام میں لکھا ہے کہ شیر اِن جہلم۔مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ کیاآپ لوگ جہلم میں" آئی لویونوازشریف" کی گونج سن رہے ہیں؟انہوں نے مزید کہا کہ اسلام آبادسے جہلم تک جذبہ ختم نہیں ہوا، صرف بڑھا ہے۔ 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں