تحریک انصاف کو ایک اور جھٹکا ، قومی اسمبلی میں ایک اور نشست خالی قرار 

تحریک انصاف کو ایک اور جھٹکا ، قومی اسمبلی میں ایک اور نشست خالی قرار 
سورس: File

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کو ایک جھٹکا لگا ہے۔ قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کی ایک اور سیٹ خالی قرار دے دی گئی ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق سپیکر نیشنل اسمبلی راجہ پرویزاشرف نے پی ٹی آئی کے ایم این اے محمد میاں سومرو کی نشست خالی قرار دے دی ہے ۔اس موقع پر سپیکر کا کہنا تھا کہ معزز رکن نے درخواست بروقت نہیں بلکہ وقت گزرنے کے بعد دی ۔سپیکر نے معاملہ تحریک کی صورت میں ایوان میں پیش کیا جیسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔

مصنف کے بارے میں