تعلیم اور غریبوں کی فلاح ہماری اولین ترجیح:ملک احمد خان

03:15 PM, 10 Dec, 2025

قصور: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ ریاست کے وسائل کو غریب، نادار اور معذور طبقے تک پہنچانا ضروری ہے۔

 انہوں نے ڈھائی کروڑ بچوں کو اسکولوں میں لانے اور تعلیمی ناانصافی کے خاتمے پر زور دیا۔

ملک احمد خان نے سیلاب متاثرین کی بحالی اور علاقے کی ترقی کے لیے اپنی مکمل کوشش کرنے کا اعلان بھی کیا اور کہا کہ "جب تک تعلیم نہیں ہوگی، ہماری حالت نہیں بدل سکتی۔"

مزیدخبریں