پی ٹی آئی کی مفاہمت کے لیے آمادگی، پیپلز پارٹی سے باضابطہ رابطے کا اعلان

09:51 PM, 10 Dec, 2025

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف نے سیاسی مفاہمت کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے پیپلز پارٹی سے باضابطہ رابطے کا اعلان کر دیا ہے۔ اپوزیشن اتحاد نے پیپلز پارٹی کو دو روزہ قومی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دینے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔


پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر آگے بڑھنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی مفاد میں سیاسی ہم آہنگی وقت کی ضرورت بن چکی ہے۔

مزیدخبریں