لاہور: باجوڑ ایجنسی کے انڈر19کرکٹر مجید خان نے قربانی کی ایک لازوال داستان قائم کردی ہے آل ر اونڈر مجید خان نے بھارئی کیلئے اپنا کیریر داﺅپر لگادیا ۔مجید خان نے دو روز قبل بیمار بھائی کو اپنا گردہ عطیہ کردیا ہے ۔ مجید خان روالپنڈی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں مجید خان پی سی بی ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں فاٹا انڈر19 ریجن کی نمائندگی کرچکے ہیں۔
انڈر19کرکٹر نے قربانی کی اعلیٰ مثال پیش کر دی
12:24 PM, 10 Jan, 2017