جے آئی ٹی کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں ، مریم نواز

08:51 PM, 10 Jul, 2017

اسلام آباد : جےآئی ٹی رپورٹ پرمریم نواز نے  ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ جےآئی ٹی رپورٹ کومستردکرتےہیں .مریم نواز نے کہا کہ سپریم کورٹ میں رپورٹ کے ہر تضاد کا نا صرف مقابلہ بلکہ اسےختم کیاجائے گا.انہوں نے کہا کہ قومی خزانےکاایک پیسہ بھی استعمال نہیں کیا.جے آئی ٹی رپورٹ کے ہرتضاد کا سپریم کورٹ میں مقابلہ کیاجائےگا.

مزیدخبریں