شاہد آفریدی اور سلمان خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

10:37 AM, 10 Jul, 2018

کراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بالی ووڈ کے آل رانڈر اداکار سلمان خان سے ملاقات کی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

کینیڈا کے شہرٹورنٹو میں ایک تقریب کے دوران بالی ووڈ اداکار سلمان خان سے ملاقات کی تصاویر شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ سے شیئر کیں۔

اپنی ملاقات سے متعلق شاہد آفریدی کا ٹویٹر پر کہنا تھا کہ انہیں اداکار سلمان خان سے مل کر خوشی ہوئی۔ اس موقع پر انہوں نے بالی ووڈاداکار سلمان خان کیلئے نیک تمناں کا اظہار بھی کیا۔

مزیدخبریں