مشکل وقت بھی اپنے ساتھ بہت ساری اچھی چیزیں لاتا ہے، شائستہ لودھی

10:12 AM, 10 Jun, 2020

اسلام آباد : اداکارہ شائستہ لودھی نے کہا کہ مشکل وقت بھی اپنے ساتھ بہت ساری اچھی چیزیں لاتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ مشکل وقت میں انسان بہت کچھ سیکھتا ہے اور اس سبق کے بعد کی کامیابی ہی اصل خوشی دیتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ مشکل وقت ہے انشاءاللہ اچھا بھی آئے گا ،مثبت رہیں اور احتیاط کریں۔

مزیدخبریں