پھالیہ: بہن نے ڈاکو سمجھ کر بھائی پر گولی چلا دی

پھالیہ: بہن نے ڈاکو سمجھ کر بھائی پر گولی چلا دی

پھالیہ: پھالیہ کے نواحی گاؤں دھریکاں کا رہائشی 32 سالہ ممتاز احمد ولد محمد انور رات گے اپنی سگی بہن آصفہ کے سسرالی گاؤں چاہڑکے گیا جہاں پر اسکی بہن نے اُسے ڈاکو سمجھ کے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مار ٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ منتقل کر دیا اور ملزمہ آصفہ کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں