اداکارہ سوناکشی سنہا صحافی بن گئیں

ممبئی: بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا بہت جلد اپنے مداحوں کو صحافی کے روپ میں نظر آئیں گی۔ پاکستانی مصنفہ صبا امتیاز کے مشہور ناول ‘”کراچی یو آر کلنگ می“ پر مبنی بالی ووڈ کی نئی فلم”نور“کا آفیشل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ 2014میں شائع ہونے والی ناول ”کراچی یو آر کلنگ می“ کی کہانی ایک خاتون صحافی کے گرد گھومتی ہے۔

07:16 PM, 10 Mar, 2017

مزیدخبریں