انرجی ڈرنکس کے دانتوں پر انتہائی خطرناک اثرات

لاہور : آج کے دور میں کوکاکولا اور دیگر انرجی ڈنکس اور لوگوں اپنی پیاس بھجانے کیلئے عام استعمال کرتے ہیں ، مگر ان کو نہیں معلوم کہ یہ مشربات ہماری صحت خصوصاًدانتوں پر کتنا برا اثر ڈالتے ہیں۔ کورنل یونیورسٹی کے پروفیسرکلائیو میکے نے ایک تحقیق کی اور لوگوں کو کوکا کولا کے منفی ذیلی اثرات کے بارے میں خبردار کیا۔

10:38 PM, 10 Mar, 2017

مزیدخبریں