پاکستانی انتخابی تاریخ میں پہلی مرتبہ بائیومیٹرک ووٹنگ کا تجربہ
اسلام آباد : پاکستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ انتخابات میں ووٹنگ کےلئے بائیومیٹرک مشینوں کا استعمال ہوگا۔ انتخابات کے موقع پرالیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا بھی استعمال ہوگا۔
11:44 PM, 10 Mar, 2017