وزیراعلیٰ سندھ نے اسمبلی میں بڑے پیمانے پر تبدیلوں کی خبر کو افواہ قرار دیدیا

10:35 PM, 10 May, 2019

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سعید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں کوئی تبدیلیاں نہیں ہو رہی ہیں ، نہ ہی اس کا کوئی امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ اسمبلی میں تبدیلیوں کی خبریں افواہیں ہیں ، مستقبل قریب میں ایسا کوئی امکان نہیں ہے۔

انھوں نے کہا کہ صوبے کی ترقی کے لیے کاوشیں جاری ہیں۔

مزیدخبریں