جہلم : جہلم کے قریب بس الٹنے سے چوبیس مسافر زخمی ہوگئے۔ بس پنڈوری سے دینہ جارہی تھی۔ زخمیوں کو جہلم ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔
زخمیوں میں بعض افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
12:13 PM, 10 Nov, 2016