پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان جاری، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 61 ہزار پوائنٹس پر بحال

11:55 AM, 10 Nov, 2025

کراچی : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے، اور کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے کو ملی۔ ہنڈرڈ انڈیکس 1400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 61 ہزار 072 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 496 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 59 ہزار 592 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

مزیدخبریں