دہلی میں لال قلعے کے قریب پارکنگ میں دھماکہ، متعدد گاڑیاں جل گئیں

07:48 PM, 10 Nov, 2025

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت دہلی کے لال قلعے کے قریب پارکنگ میں ایک گاڑی میں دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں کو آگ لگ گئی۔ دھماکے کے باعث کئی افراد زخمی ہوئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق، واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

مزیدخبریں