آئی بی لسٹ کے حوالے سے وزیر اعظم سے وضاحت کر دی ہے : کیپٹن (ر) صفدر

آئی بی لسٹ کے حوالے سے وزیر اعظم سے وضاحت کر دی ہے : کیپٹن (ر) صفدر

اسلام آباد:کیپٹن(ر) صفدر نے کہا ہے کہ آئی بی لسٹ کے حوالے سے وزیر اعظم سے وضاحت کر دی گئی ہے ۔

ایک بیان میں کیپٹن(ر) صفدر نے کہا ہے کہ مریم نواز اسلام آباد سے لاہور روانہ ہو گئی ۔ سیاسی اور قانونی مشاورت کا سلسلہ جاری ہے ۔


کیپٹن(ر) صفدر نے بیگم کلثوم نواز کی صحت کے حوالے سے کہا کہ ان کے علاج کا تیسرا مرحلہ شروع ہونے والا ہے ۔ کلثوم نواز کی صحتیابی کے لئے دعا کریں ۔ کیپٹن(ر) صفدر کا کہنا تھا کہ آئی بی لسٹ پر وزیر اعظم سے وضاحت کر دی ہے ۔