پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

10:50 PM, 10 Sep, 2026

 اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا۔ پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹراضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت370 روپے 80 پیسے فی لیٹرمقرر ہو گئی ہے۔
 اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت398 روپے 4 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
 پٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق11 ستمبر 2026*سے ہوگا۔

مزیدخبریں