کرینہ کپور کو دیکھ کر مجھے مدھوبالا یاد آجاتی ہیں ، مدھر برج
ممبئی: بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ مدھوبالا کی چھوٹی بہن مدھر برج نے خواہش ظاہر کی ہے کہ مدھوبالا کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم میں کرینہ کپور مرکزی کردار ادا کریں۔
06:37 PM, 11 Aug, 2017