ایران نے بھی پاکستان میں کھیلنے سے انکار کر دیا

02:54 PM, 11 Dec, 2016

پاک ایر ان ڈیوس کپ ایشیا کیا 12 سالہ انتظار ختم ہو گا یاپاکستان کو مز ید انتظار کر نا ہو گا ، بھارت کے بعد ایران نے بھی پاکستان میں ہو نے والے ڈیو س کپ ایشیا میں شر کت سے انکار کر دیا۔
ایر ان کی جانب سے نہ کھیلنے کی وجہ سیکو رٹی خد شات ظاہر کی گئی ہے ۔ڈیوس کپ ایشیا اوشیانا گروپ ٹو میں پاکستان اور ایران کو آئندہ سال فروری میں مدمقابل ہونا ہے۔

مزیدخبریں